BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
’کوه کلنگ‘ کمپلیکس یا کوئی ’نامعلوم مقام‘: ایران میں افزودہ یورینیئم کے ذخائر کہاں ہیں؟
ایران کے افزودہ یورینیئم کے ذخائر تہران اور واشنگٹن کے درمیان جنگ کے خاتمے پر جاری تنازع کا اہم نکتہ ہیں مگر ان ذخائر کا مستقبل اور مقام ایک پیچیدہ معمہ ہے۔
انڈیا کے مسلم رہنماؤں نے گائے کو قومی جانور قرار دینے کا مطالبہ کیوں کیا؟
اس بار یہ مطالبہ مسلمانوں کی ایک تنظیم کی جانب سے بھی ہو رہا ہے، جس کی حمایت متعدد اہم شخصیات کر چکی ہیں۔
’پاکستان ہمارا ناقابلِ تنسیخ حصہ خالی کرے:‘ انڈیا کا پاکستان کے زیر انتظام خطے گلگت بلتستان میں انتخابات پر احتجاج
انڈین حکومت نے پاکستان کے زیرِ انتظام خطے گلگت بلتستان میں سات جون کو شیڈول اسمبلی انتخابات کو ’غیر قانونی‘ قرار دیتے ہوئے شدید احتجاج کیا ہے۔
کراچی میں ’سیکس سے انکار‘ پر اہلیہ کے مبینہ قتل کے ملزم کا ریمانڈ منظور: ’ویڈیو افسران کو بھیجی، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی‘
کراچی کے بزرگ ملزم کی وائرل ویڈیو ریکارڈ کرنے والے پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ ’میں نے اپنے موبائل سے اُس کی ویڈیو بنائی اور سوال و جواب ہوئے جس میں اس نے کہا کہ بیوی نے ہمبستری سے انکار کر دیا تھا اس لیے قتل کیا۔‘
آسٹریلیا میں ہزاروں ڈالر مالیت کے کاکروچ ضبط، یہ ’دیو ہیکل‘ لال بیگ اتنے خاص کیوں ہیں؟
ان دیو ہیکل کاکروچز کی مجموعی مالیت ایک لاکھ 43 ہزار ڈالرز بتائی گئی جن میں آواز نکالنے والے مڈغاسکر کاکروچ اور ڈوبیا کاکروچ شامل ہیں۔
قاری شیخ محمد صدیق: ’ریاستِ قرآت کا چاند‘ جن کی دلکش آواز میں شامل اُداسی سُننے والوں کو آج بھی مسحور کر لیتی ہے
قاری شیخ محمد صدیق کی قرآت مسجد الاقصیٰ کے صحنوں میں ایک ’ہیبت ناک جلال‘ کی سی صورت اختیار کر لیتی تھی، اور یہاں کی گئی اُن کی قرآت دنیا کے دیگر مقامات پر کی جانے والی تلاوت سے مختلف ہوتی تھی۔
لائیو, بحیرہ عمان میں امریکی ڈسٹرائرز پر خبردار کرنے کے لیے فائر کیے ہیں: ایرانی فوج، امریکی فوج کی تردید
ایرانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ بحریہ نے بحیرۂ عمان میں امریکی ڈسٹرائرز پر وارننگ شاٹس فائر کیے۔ ایرانی ٹیلی ویژن نے مبینہ طور پر ان وارننگ شاٹس کے مناظر بھی نشر کیے ہیں۔ ان تصاویر میں ایک موبائل لانچر سے میزائل فائر کرتے ہوئے اور ایک ڈرون کے اڑان بھرنے کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ تاہم امریکی فوج نے ان دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیا۔
’نیتن یاہو کے لیے ایک ڈراؤنا منظرنامہ‘: امریکہ، ایران معاہدہ ہو گیا تو اسرائیل کے پاس کیا آپشنز ہوں گے؟
ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس پر اسرائیل میں شدید تشویش پائی جاری ہے اور اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ اس سے ایران کے جوہری پروگرام اور خطے میں اسرائیل کی کارروائی کی آزادی کیسے متاثر ہو سکتی ہے۔
8.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے ذریعے چناب کا پانی بیاس میں موڑنے کا انڈیا کا اربوں روپے کا منصوبہ کیا ہے اور پاکستان کو اس پر کیوں اعتراض ہے؟
پاکستان نے انڈیا کے چناب-بیاس لنک ٹنل منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے چناب کا پانی بیاس کی طرف موڑا جا سکتا ہے، جو سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہے کہ یہ اقدام خطے کے استحکام اور آبی سلامتی کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں


